کھاریاں/پنجاب پوليس کا انوکھا کارنامہ
پنجاب پوليس کی مبینہ غفلت، ریٹائرمنٹ پر نٸی تعیناتی کا حکم نامہ جاری،
ریٹائرڈ ڈی ایس پی لالہ موسی کو ایس ڈی پی او تحصيل کہوٹہ تعینات کردیا گیا،
گریڈ 17 کے پوليس آفیسر ڈی ایس پی عظمت حیات مدت ملازمت مکمل ہونے پر آج ریٹائرڈ ہو گ
ڈی ایس پی عظمت حیات نے محکمہ پوليس میں 37 سال تک خدمات سرانجام دی،
ریٹائرڈ ہونے والے ڈی ایس پی عظمت حیات تبادلہ کے مراسلہ نمبر 12 پر شمار ہے،
ڈی ایس پی لالہ موسی اپنی ریٹائرمنٹ ہونے پر گجرات پوليس لاٸن الوداعی پروگرام منعقد کیا گیا
گجرات پوليس کے ترجمان کے مراسلہ کے مطابق بھی ڈی ایس پی ریٹائرمنٹ کی تصدیق ہوگٸی
ظہير سیال ۔۔ کھاریاں