*سندھ ہائیکورٹ*
وائس آف بلوچ مسنگ پرسن کی جنرل سیکرٹری سمی دین بلوچ کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کے خلاف درخواست کی سماعت
وفاقی حکومت کے وکیل نے جواب جمع کرانے کیلئے مہلت طلب کر لی
پچھلی بار بھی سرکاری وکیل نے جواب جمع کرانے کے لیے مہلت مانگی تھی، جبران ناصر ایڈووکیٹ
اسلام آباد سے جواب آنا ہے کسی بھی سرکاری ادارے کی جانب سے کوئی جواب نہیں ملا،سرکاری وکیل
جواب جمع کروانے کے لئے ایک ہفتے کی مزید مہلت دی جائے،سرکاری وکیل
عدالت نے سرکاری وکیل کی استدعا پر ایک ہفتے کی مزید مہلت دے دی
اگر آئندہ سماعت پر جواب جمع نہیں کرایا جائے گا تو ڈی جی ایف آئی اے خود پیش ہوں، عدالت
8 ستمبر کو درخواست گزار اپنے اہلخانہ سے ملنے عمان جارہی تھی ،وکیل درخواست گزار
ایف آئی اے حکام نے درخواست گزار کو ائیر پورٹ پر روک لیا اور باہر نہیں جانے دیا گیا،وکیل درخواست گزار
ایف آئی اے حکام نے درخواست گزار کا پاسپورٹ اپنی تحویل میں لے لیا ہے ،وکیل درخواست گزار
ایف آئی اے میرے نام ای سی ایل میں شامل سے متعلق تحریری طور پر کچھ نہیں بتایا گیا ہے ،وکیل درخواست گزار
عدالت سے استدعا کہ درخواست گزار کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دیا جائے ،درخواست گزار