پاکپتن میں اٹھارہ سالہ لڑکی غیرت کے نام پر قتل، باپ نے ہی بیٹی کو فائرنگ کر کے قتل کردیا، ملزم گرفتار

پاکپتن میں اٹھارہ سالہ لڑکی غیرت کے نام پر قتل، باپ نے ہی بیٹی کو فائرنگ کر کے قتل کردیا، ملزم گرفتار
پاکپتن کے تھانہ ڈَل وریام کے علاقہ گاؤں 104 ڈی میں غیرت کے نام پر قتل، ملزم ریاض نے غیرت کے نام پر اپنی 18 سالہ بیٹی کو فائر مار کر قتل کردیا۔ڈی پی او پاکپتن طارق ولایت کے نوٹس پر تھانہ ڈَل وریام پولیس کی کاروائی، پولیس نے ملزم ریاض کو گرفتار کر لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں