کراچی کے علاقےڈیفنس میں واقع نجی ریسٹورنٹ سے ایک شخص کی لاش ملی ،،پولیس کے مطابق مقتول کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ،

کراچی کے علاقےڈیفنس میں واقع نجی ریسٹورنٹ سے ایک شخص کی لاش ملی ،،پولیس کے مطابق مقتول کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ،،

قتل کیس کی تفتیچ سے متعلق پولیس کاکہناتھاکہ لاش ریسٹورنٹ کی چوتھی منزل سےملی اورجسم پرگولیوں کےنشان تھے،، مقتول کی شناخت 42 سالہ دانش کے نام سے ہوئیمقتول دانش نجی ریسٹورنٹ کا کیشیئر تھا جسےذوالفقار نامی دوسرے کیشیئر نے فائرنگ کرکےقتل کیااور فرارہوگیا،،،،ملزم نےمقتول پراسوقت فائرنگ کی جب وہ سورہاتھا،،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں