سمندری میں ساہیوال روڈ پر ٹرک اور چنگ چی رکشہ میں تصادم، باپ بیٹا موقع پر جاں بحق

سمندری میں ساہیوال روڈ پر ٹرک اور چنگ چی رکشہ میں تصادم
سمندری میں ساہیوال روڈ پر ٹرک اور چنگ چی رکشہ میں تصادم، حادثے کے باعث رکشہ میں سوار باپ بیٹا موقع پر جاں بحق تھانہ سٹی سمندری نے لاشیں تحویل میں لیکر کاروائی شروع کردی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں