خیبرمیں شہید لیفٹیننٹ عزیر محمود ملک کی نماز جنازہ پشاورگیریژن میں ادا کردی گئی،،شہید کوانکے آبائی شہرمیں مکمل فوجی اعزازکیساتھ سپردخاک کیا جائےگا

خیبرمیں شہید لیفٹیننٹ عزیر محمود ملک کی نماز جنازہ پشاورگیریژن میں ادا کردی گئی،،شہید کوانکے آبائی شہرمیں مکمل فوجی اعزازکیساتھ سپردخاک کیا جائےگا۔۔۔
آئی ایس پی آرکے مطابق باغ،خیبرمیں شہید لیفٹیننٹ عزیر محمود ملک شہید کی نماز جنازہ پشاور گیریژن میں ادا کردی گئی،،لیفٹیننٹ عزیر محمود ملک خوارج کیخلاف آپریشن کے دوران شدید زخمی ہوگئے تھے،،شہادت سی ایم ایچ پشاورمیں ہوئی،،جنازے میں کور کمانڈر پشاور،شہید کے لواحقین اورعسکری وسول حکام نے شرکت کی ہے،،شہید کو ان کے آبائی شہر میں پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا جائے گا۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں