آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور ذکا سخت ایکشن،
*ملزمان سے ساز باز، اختیارات کے ناجائز استعمال، ناقص کارکردگی پر ڈی ایس پیز معطل*
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے 03 ڈی ایس پیز کو معطل کر دیا، نوٹیفکیشن جاری،
ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز ساہیوال سابق ایس ڈی پی دہلی گیٹ ملتان محمد شہباز گل معطل،
ایس ڈی پی او صدر جھنگ محمد اسلم معطل،
ایس ڈی پی او بارگاہ ننکانہ صاحب سلیم حیدر شاہ معطل،
ڈی ایس پی سلیم حیدر شاہ کو مختلف کیسز میں ملزمان کو فائدہ اور جھوٹی ایف آئی آر دینے پر معطل کیا گیا۔ ترجمان پنجاب پولیس
ڈی ایس پی محمد اسلم کو 02 بے گناہ افراد کو ایف آئی آر میں ناجائز طور پر نامزد کرنے، *غلط ڈیٹینشن آرڈر جاری کروانے* پر معطل کیا گیا، ترجمان پنجاب پولیس
ڈی ایس پی شہباز گل کو قبضہ مافیا کے ساتھ سازباز کی پاداش میں معطل کیا گیا، ترجمان پنجاب پولیس