سبزہ زار میں آن لائن ٹیکسی ڈرائیور نے رائیڈ بک کرنے والی خاتون کو مبینہ ذیادتی کا نشانہ بنادیا ، پولیس
واقعہ سبزہ زار کراچی پلی کے قریب پیش آیا ، پولیس
آن لائن ٹیکسی ڈرائیور نے دو خواتین کو رائیڈ پوری ہونے پر گھر اتارا ، پولیس
ڈرائیور خواتین کے اترتے ہی مبینہ طور پر ان کے پیچھے گھر کے اندر داخل ہوا ، پولیس
ملزم نے ایک خاتون کو مبینہ طور پر جنسی ذیادتی کا نشانہ بنایا ، پولیس
واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ، گاڑی کے نمبر کی نشاندہی خاتون نے کی ، پولیس
ملزم کو گرفتار کرنے کی کوششیں جاری ہیں ، پولیس