-
*سوات پولیس کا خواتین پر سر عام تشدد*
سوات: سیدوشریف پولیس کا چوری کی الزام میں گرفتار تین خواتین پر سرعام تشدد
سوات: سادہ کپڑوں میں ملبوس پولیس اہلکار اور ایس ایچ او تھانہ سیدوشریف نے خواتین پر تھپڑوں اور لاتوں کی بارش کردی
سوات: گرفتار خواتین کو سرعام مارنا غیرقانونی اور غیراخلاقی اقدام ہے، شہری
سوات: ایس ایچ او اور اہلکار گرفتار تین خواتین کو لوگوں کے سامنے مارنے کے ساتھ ساتھ گالیاں بھی دیتے رہے