ڈہرکی ، جعلی عامل نے 14 سالہ لڑکی کی جان لے لی
مصطفی آباد کالونی کی رہائشی چودہ سالہ ریکا کماری کو جن نکلانے کا کہ کر جعلی عامل نمک ولا پانی پلاتا رہا
عامل انیل کمار حافظ آباد کا رہائشی ہے پولیس
ریکا کو مسلسل نمک ولا پانی پلاتا رہا ہاتھ اور پاؤں کو بھی باندھ دیا ورثاء
تین گھنٹے تک مسلسل وقفے وقفے سے نمک ولا پانے پلاتا رہا ریکا چیختے چلاتے رہی لیکن جعلی عامل نے ہاتھ پاؤں نہیں کھولے اچانک ریکا بے ہوش ہوئی اور وہیں پر جاں بحق ہو گئی
ریکا کو درد کی شکایت تھی علاج کے لیے جعلی عامل کے پاس گئے تھے
، ڈہرکی تھانے پر ابتدائی رپورٹ درج کرائی ہے تاحال گرفتاری عمل میں نہیں آئی ورثاء
جعلی عامل انیل کمار کے آستانے پر چھاپہ مارا ہے پولیس کے وہاں پہنچنے سے پہلے فرار ہو گیا تھا ، پولیس
ً