*پٹہکہ/وادی نیلم سے مظفرآباد کی طرف آنے والے سیاحوں کی کار کو شاہرائے نیلم دھنی کے مقام پر حادثہ پیش آیا ابتدائی معلومات کے مطابق 1 جاں بحق دیگر زخمی جن میں دو عورتیں بھی شامل ہیں پٹہکہ سے دونوں ریسکیو ٹیمیں موقع پر روانہ