روزنامہ پاکستان اسلام آباد سے وابستہ چیف رپورٹر اور سینئر صحافی اعظم خان نیازی طویل علالت کے بعد رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں، نماز جنازہ ان کے آبائی گاؤں کمرمشانی ضلع میانوالی میں ادا کی جائے گی۔وہ نیشنل پریس کلب کے رکن تھے