اٹک ۔یوم عاشورہ کا مرکزی جلوس برآمد 400سے زائد سکیورٹی اہلکار رینجرز کے دستے تعینات اتحاد بین المسلمین کے جذبہ سںنیوں نے لنگر کی تقسیم سبیلیں لگائیں ۔

اٹک ۔یوم عاشورہ کا مرکزی جلوس دس بجے امام بارگاہ حسینیہ کاملپورسیداں سے برآمد ہوکر اپنی منزل کی جانب رواں دواں ۔ جلوس مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا کربلا حلیم شاہ پہنچ کر اختتام پذیر ہو گا
جلوس کے راستوں پر سکیورٹی کے سخت انتظامات
400سے زائد سکیورٹی اہلکار ڈیوٹی کے فرائض سَر انجام دیں گے کسی بھی ناخوشگوار واقعے کی صورت میں رینجرز کے دستے تعینات کئے گئے ہیں ۔
جلوس کی نگرانی سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے کی جارہی ہے ۔

اٹک کی قدیم روایات کے تحت اتحاد بین المسلمین کے جذبہ کے مدنظر سینکڑوں مقامات پر لنگر کی تقسیم ۔ سینکڑوں مقامات پر دودھ ۔ شربٹ اور پانی کی سبیلیں ۔ چیئرمین نعت کونسل ڈاکٹر عرفان احمد قادری اورسالاراعلی مرکزی سیرتِ کمیٹی اٹک عبد القیوم بٹ کی زیر نگرانی سب سے بڑا لنگراور دودھ کی سبیلیں لگائی گئیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں