محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان ماشاءاللہ حیات ہیں اور تندرست ہو رہے ہیں۔۔
اللہ پاک اُن کی صحت میں مزید اضافہ کرے آمین۔۔
محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے پرسنل سیکٹری سے رابطہ ہوا ہے. اُن کے مطابق ڈاکٹر صاحب ٹھیک ہیں. بہتر محسوس کر رہے ہیں. دعاوؤں کی درخواست ہے.
ڈاکٹر صاحب بیمار ہیں لیکن انتقال کی خبریں درست نہیں.
برائے مہربانی جھوٹی خبریں مت پھیلائیں۔
ممتاز صحافی ناصر بیگ چغتائی کا کہنا ہے کہ ”
میری سمجھ میں یہ نہیں آتا کہ یہ کون لوگ ہیں جو بار بار پوچھتے ہیں کہ کیا ڈاکٹر صاحب مر گئے ۔ کبھی اپنے والد سے بھی ان کی موت کا پوچھا کہ کیا ابا تم مرگئے۔ لگتا ہے بھارتی جنرل بخشی کے لوگ ہیں یہ جو ڈاکٹر صاحب کے مرنے میں زیادہ interest لیتا ہے۔ ”
نوٹ ؛
یہ ایک سال پرانی ویڈیو ہے اس وقت بھی باشعور پڑھے لکھے سوشل میڈیائی بریگیڈ نے ان کے انتقال کی افواہ ایسی پھیلائی کہ ڈاکٹر صاحب کو خود ویڈیو پیغام جاری کرنا پڑا.