نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے انکشاف کیا ہے کہ اومان میں امام بارگاہ پر دہشتگرد حملے میں چار پاکستانی عزادار شہید ہوئے
ایکس پر اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے عمان کے شہر مسقط میں امام بارگاہ علی بن ابو طالب پر ہونے والے بزدلانہ دہشت گردانہ حملے میں جاں بحق ہونے والے چار پاکستانی شہریوں کے اہل خانہ سے میری گہری تعزیت اور دلی ہمدردی ہے۔ محرم کے مقدس مہینے میں مسلمانوں پر ہونے والے اس بزدلانہ حملے اور قتل کی پرزور مذمت کرتے ہیں۔
https://x.com/mishaqdar50/status/1813173030375317989?s=46عمان کے شہر مسقط میں وادی کبیر میں امام بارگاہ علی بن ابو طالب پر ہ بزدلانہ دہشت گردانہ حملے دو پاکستانی شہریوں سمیت 5 جاں بحق پاکستانی سفیر ہسپتال پہنچ گئے پاکستان کی دہشتگرد حملے کی مذمت