اسلام آباد میں پی آئی ڈی کے دفتر کے سامنے ڈان نیوز کا پارلیمانی رپورٹر نادر گرمانی لٹ گیا شیشہ سنٹر چلانے والے کرائمز رپورٹر خاموش،
ڈان آفس کے سامنے ڈان نیوز کے رپورٹر نادر گرمانی سے راہزنی کی واردات
موٹرسائیکل سوار ایک ڈاکو نے پسٹل کن پٹی پر رکھ کر لوٹ لیا
رپورٹر سے ڈاکو نے موبائل اور پرس جس میں بیس ہزار نقدی اور دیگر کارڈز تھے لوٹ کر فرار
پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن کا سینیئر صحافی نادر گورمانی کے ساتھ پیش واقعہ کا نوٹس
وزیر داخلہ اور آئی جی اسلام آباد راہزنی سے فوری نوٹس لینے اور ملزم کی گرفتاری کا مطالبہ
واقعہ پی آئی ڈی آفس کے سامنے پیش آیا۔ پولیس فوٹیج نکلوا کر ملزم تک پہنچ سکتی ہے ۔۔پی آر اے