56 اوورسیز ایجنسیاں کو بلیک لسٹ کرتے ھوئے ان کے لائسنس منسوخ کر دئیے ہیں ۔

بہترین اقدام
ملک بھر میں 56 اوورسیز ایجنسیاں
گورنمنٹ آف پاکستان نے بلیک لسٹ کرتے ھوئے ان کے لائسنس کینسل کر دے ہیں ۔
اگر کسی نے ان کو کاغذات دے ہیں تو فوراً ان سے واپس لے لیں تاکہ فراڈ سے بچا جا سکے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں