سعودی عرب نے سعودیوں، سفارتکاروں، صحت کارکنان اور ان کے اہل خانہ کے سوا تمام افراد کے سعودی عرب آنے پر عارضی پابندی لگا دی ہے۔ عمل درآمد بدھ تین فروری 2021 بدھ سے ہو گا۔ یہ پابندی 20 ممالک سے آنے والوں پر عائد کی گئی ہے۔ ان میں پاکستان، انڈیا اور امارات بھی شامل ہیں۔
