صحافیوں کو ایف آئی اے کے ذریعے حراساں کرنے کا سپریم کورٹ نے ازخود نوٹس لے لیا
صحافیوں کو کسی بھی سرکاری ادارے کے ذریعے طلب کرنا اظہار رائے کی آزادی میں قدغن اور بنیادی آئینی وقانونی حقوق کی خلاف ورزی یے صحافیوں کے معاملات حساس ہوتے ہیں سپریم کورٹ نے ایف آئی اے سمیت دیگر اداروں کو نوٹس جاری کرکے صحافیوں کو طلبی کے جاری کردہ نوٹسز کی تفصیل طلب کرلی
خوشی ہے کہ صحافیوں نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا جو بھی ادارہ زیادتی کریگا اسکے خلاف سخت ایکشن لیں گے.جسٹس عمر عطابندیال کے ریمارکس