گوجرانوالہ۔سوتیلی ماں کا بچوں پہ تشدد،ڈنڈوں سے کمسن بچوں پہ تشددکرنے کی ویڈیومنظرعام پہ آگئی

گوجرانوالہ۔سوتیلی ماں کا بچوں پہ تشدد،ڈنڈوں سے کمسن بچوں پہ تشددکرنے کی ویڈیومنظرعام پہ آگئی

مہرپارک سوئی گیس روڈپہ پر سوتیلی ماں کا بچوں پہ تشدد،ڈنڈوں سے کمسن بچوں پہ تشددکرنے کی ویڈیو منظرعام پہ آگئی فوٹیج میں سوتیلی ماں کو کمسن بچوں کوتھپڑوں،ڈنڈوں سے تشددکانشانہ بناتے صاف دیکھا جا سکتا ہے بچوں پر تشدد کی ویڈیوہمسائے نے جنگلہ سے بنائی دوسری طرف پولیس کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس کوئی درخواست نہیں آئی چائلڈپروٹیکشن بیورو اگر ہمیں کہیں تو کاروائی عمل میں لائیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں