قائداعظم کے پورٹریٹ کے سامنے غیر اخلاقی تصاویر بنانے والے لڑکے کو اسلام آباد پولیس نے لاہور سے گرفتار کر لیا

اسلام آباد: قائداعظم کے پورٹریٹ کے سامنے غیر اخلاقی تصاویر بنانے کا کیس۔

پولیس نے تصاویر میں شامل لڑکے کو گرفتار کر لیا۔۔

ملزم کا نام ذوالفقار ہے اور لاہور کا رہائشی ہے۔

پولیس ٹیم نے ملزم کو لاہور سے گرفتار کیا ہے۔ زرائع

آج رات تک پولیس ملزم کو لے کر اسلام آباد پہنچے گی۔۔زرائع

۔

قائداعظم کے پورٹریٹ کے سامنے غیر اخلاقی تصاویر بنانے والے لڑکے کو اسلام آباد پولیس نے لاہور سے گرفتار کر لیا

قائداعظم کے پورٹریٹ کے سامنے غیر اخلاقی تصاویر بنانے والے لڑکے کو اسلام آباد پولیس نے لاہور سے گرفتار کر لیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں