‏راولپنڈی انسٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں شقی القلب ماں کی ایک سالہ مریض بچے کو مبینہ طور پر دم گھونٹ کرکے قتل کرنے کی کوشش، سٹاف نے بروقت کاروائی کر کے بچے کو بچا لیا، چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے بچے کو حفاظتی تحویل میں لے لیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں