-
²*اسلام آباد ہائیکورٹ*
میٹرو منصوبے میں مبینہ غیر قانونی ٹھیکہ لینے کا کیس
چیف جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس عامر فاروق پر مشتمل بینچ نے سماعت کی
احسن اقبال کے بھائی مصطفی کمال کی 13 ستمبر تک عبوری ضمانت منظور
اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب کو 13 ستمبر تک گرفتاری سے روک دیا
اسلام آباد ہائی کورٹ کا مصطفی کمال کو پانچ لاکھ روپے مچلکے جمع کروانے کا حکم