کراچی میں بچوں کی لڑائی میں گولیاں چل گئیں ، تین افراد زخمی
فائرنگ کا واقعہ لانڈھی نمبر ایک سیکٹر سی ون میں پیش آیا ،پولیس
زخمیوں کو طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا ،مزید تفتیش جاری ، پولیس
زخمیوں کی شناخت ناظم، فرقان اور اشعر کے نام سے ہوئی ،پولیس
فرار ملزم اعظم کی تلاش جاری ہے،پولیس