راولپنڈی مندرہ کے علاقہ میں میاں، بیوی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا مظہر حسین اور اس کی بیوی غوثیہ بی بی قتل کیا ملزمان واردات کے بعد موقع سے فرار ہو گئے

راولپنڈی

مندرہ کے علاقہ میں میاں، بیوی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا

نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کر کے مظہر حسین اور اس کی بیوی غوثیہ بی بی کو قتل کیا

ملزمان واردات کے بعد موقع سے فرار ہو گئے

ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر پولیس نفری کے ہمراہ موقع پرپہنچ گئے

موقعہ سے شواہد اکٹھے کیے گئے ہیں، واقعہ کی تمام زاویوں پر تحقیقات کی جارہی ہیں،پولیس

واقعہ میں ملوث ملزم /ملزمان کو جلدگرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا،ایس پی صدر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں