شیئر کریں اٹک میں ریت سے بھرا ٹرک جی ٹی روڈ پر الٹ گیا 10 سالہ طالب علم جاں بحق خاتون شدید زخمی admin اگست 23, 2021August 23, 2021 0 تبصرے Post Views: 21 اٹک ریت سے بھرا ٹرک جی ٹی روڈ ہٹیاں کے قریب الٹ گیا ، ٹرک الٹنے سے سڑک کے کنارے موجود 10 سالہ طالب علم جاں بحق جبکہ خاتون شدید زخمی ہو گئی جنہیں ریسکیو 1122 کی ایمبولینس میں فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا پولیس نے رپٹ درج کر لی ہے ۔ http://sahafi.online/wp-content/uploads/2021/08/VID-20210823-WA0100.mp4