کراچی میں وکلا اور پولیس میں جھگڑا,,, ڈنڈوں کے وار سے 2 پولیس اہلکار زخمی ہوگے ۔۔واقعہ عدالتی احکامات پر گاڑی چھڑوانے پر پیش آیا ایس ایچ او کو معطل کر کے مقدمہ درج کر لیا گیاگلستان جوہر تھانے میں پولیس اور وكلا کے درمیان جھگڑے کا معاملہ ایس ایس پی ایسٹ اور بار کونسل کے اراکین کے درمیان مزاکرات کامیاب ہوگئے ایس ایچ او گلستان جوہر راجہ تنویر کو معطل کر کے عہدے میں تنزلی کر دی گئی ایس ایچ او راجہ تنویر کیخلاف وكلا کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا جا رہا ہے
