راولپنڈی میں خاتون طالبہ سے زیادتی کرنے والا معلم کے لبادے میں بھیڑیا پکڑا گیا

‏پیرودھائی کے علاقہ میں مدرسہ کی طالبہ سے زیادتی اور تشدد کا معاملہ۔

راولپنڈی پولیس نے ملزم مفتی شاہ نواز احمد کو گرفتار کر لیا۔ سی پی او محمد احسن یونس کی ہدایات کے مطابق SSP انویسٹیگیشن اور SP راول تفتیش کی براہ راست نگرانی کریں گے۔ میرٹ پر تفتیش مقدمات کو یقینی بنایا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں