راولپنڈی کے علاقے پیرودھائی میں مفتی شاہنواز کی 16 سالہ مدرسے کی یتیم طلبہ سے زیادتی۔

#ایک_اور_مسکان_درندگی_کا_شکار

راولپنڈی کے علاقے پیرودھائی میں مفتی شاہنواز کی 16 سالہ مدرسے کی یتیم طلبہ سے زیادتی۔

استاد شاہنواز نے زیادتی کے بعد طبیعت خراب ہونے پر بچی کی والدہ کو فون کر کے کہا کہ بچی کی طبیعت خراب ہے اور وہ بے حوش ہے اسے آکر لے جائیں۔
بچی کو جب حوش آیا تو پھوٹ پھوٹ کر رونے لگی اور والدہ کو بتایا کے مفتی شاہنواز نے میرے ساتھ زیادتی کی ہے بچی کو والدہ ہسپتال لیکر گئی جہاں ڈاکٹرز نے زیادتی کی تصدیق کی۔

مفتی شاہنواز طاقتور شخصیت ہیں اور کئی مزہبی جماعتوں کے با اثر شخصیات اسکی پشت پناہی کرتے ہیں۔ پولیس بے بس نظر آرہی ہے یہی وجہ ہے کہ ابھی تک ملزم کی گرفتاری عمل میں نہیں لائی جا سکی۔
مفتی شاہنواز کی والدہ اور بیوی کا متاثرہ بچی کی ماں سے کہنا ہے کہ شاہنواز کو معاف کر دیں اس میں دین اور اساتزہ کی بدنامی ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں