اسلام آباد کی حدود میں خواتین کے ساتھ ڈکیتی، متعدد ورادتوں میں ملوث ملزم گرفتار ملزم نے بچوں کی سکول وین کا انتظار کرتی خاتون کے گلے سے سونے کی چین اتار لی

اسلام آباد کی حدود میں خواتین کے ساتھ ڈکیتی، متعدد ورادتوں میں ملوث ملزم گرفتار

ملزم نے بچوں کی سکول وین کا انتظار کرتی خاتون کے گلے سے سونے کی چین اتار لی

ملزم بچوں کو سکول چھوڑنے کے لیے گیٹ پر کھڑی خاتون سے راستہ پوچھنے کے بہانے گھر کے سامنے رکا

موقع پاتے ہی ملزم گھر میں گھس گیا اور زبردستی خاتون کے گلے سے چین اتار لی

پولیس نے تھانہ لوئی بھیر میں 30مئ کو ہونے والے واقعے کے ملزم کو گرفتار کر لیا

ملزم اس طرح کئی واقعات میں ملوث ہے جبکے مزید تحقیقات جاری ہیں۔پولیس حکام

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں