راوالپنڈی
راول چوک راولپنڈی ٹریفک وارڈن کی خاتون کو گالی دینے پر جھگڑا
ٹریفک وارڈن بغیر نام پلیٹ ڈیوٹی کرتا ہے اور روز کسی نہ کسی سے جھگڑا کرتا ہے
شہری ٹریفک وارڈن کی خاتون کو گالیاں دینے پر بول پڑے
پولیس کو کھلی چھٹی ملے گی تو ماں بہنیں کہاں محفوظ رہیں گیں،شہری