شیئر کریں جامعہ سیدہ حفصہ اسلام آباد میں امارت اسلامیہ افغانستان کے جھنڈے لہرا دیئے گئے admin اگست 19, 2021August 19, 2021 0 تبصرے Post Views: 32 جامعہ سیدہ حفصہ،سیکٹر G-7/3 اسلام آباد امارت اسلامیہ افغانستان کے جھنڈے لہرا دیئے گئے۔۔۔ خطیب لال مسجد و مہتمم جامعہ حفصہ مولانا عبدالعزیز غازی نے کل لال مسجد میں نفاذ شریعت و فتح مبین کانفرنس کے انعقاد کا بھی اعلان کر رکھا ہے۔۔۔