اٹک میں چار رکنی خطرناک ڈکیت گروہ گرفتار، لوٹی ہوئی رقم اور لاکھوں روپے مالیتی موبائل فونز برآمد

چار رکنی خطرناک ڈکیت گروہ گرفتار، لوٹی ہوئی رقم اور لاکھوں روپے مالیتی موبائل فونز برآمد، تفصیلات کے مطابق جس نے اپنی پیشہ وارانہ صلاحیتوں اور جدید ٹیکنالوجی کو بروئے کار لاتے ہوئےچار رکنی خطرناک ڈکیت گروہ جس میں جہانزیب خان ولد جان آغا، احسان اللہ ولد محب اللہ، ہجرت خان ولد محمد گل اور خیال محمد ولد فقیر محمد سکنائے واہ کینٹ راولپنڈی شامل تھے کو ٹریس کر کے گرفتار کرکے ملزمان کا ریمانڈ جسمانی لے کر دوران تفتیش نقد رقم اور لاکھوں مالیتی موبائل فونز برآمد کر لیے،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں