یہ ایک کینیڈین لڑکی ہے یہ بائیک پے پورا پاکستان گھومتی ہے اور دنیا کو پیغام دیتی کہ پاکستان پرامن ملک ہے لوگ خواتین کی عزت کرتے ہیں.

یہ ایک کینیڈین لڑکی ہے
یہ بائیک پے پورا پاکستان گھومتی ہے اور دنیا کو پیغام دیتی کہ پاکستان پرامن ملک ہے لوگ خواتین کی عزت کرتے ہیں.
جبکہ یہاں چند سستی شہرت کی طلبگار اپنے فین فالورز کو مدعو کرنے کے بعد اور بحیثیت ٹک ٹاکی سٹار انکی اپنی اصلیت پے اتر آنے کے بعد چند ٹٹو صحافیوں اور ایک مخصوص لبرل طبقے کے زریعے دنیا میں ڈھنڈورا پیٹنے لگے ہیں کہ معاشرہ ٹھیک نہیں خواتیں کے ساتھ زیادتی ہو رہی ہے
لعنت ہے تم لوگوں پے بھی
اور افسوس ہے ایسے اداروں پے بھی جن سے ان جیسے چند ایک ٹٹو (صحافی+لبرل) جو سرعام ملک کی بدنامی کا باعث بن رہے ہیں کنٹرول نہیں ہو پا رہے
تم لوگ اپنی مراعات اور مرضی کے بل اور قوانین ڈنڈے لے زور پے بھی پاس کروا لیتے ہو لیکن اس قسم کے کتوں کو پٹہ ڈالنے کا قانون معصوم بچوں اور عورتوں کی عزتوں کو تار تار کرنے والوں اور مقدس ہستیوں کی توہین کرنے والوں کے خلاف قانون پاس کرنے کے لئیے تمہیں اپوزیشن بیڑیاں ڈال لیتی ہے
ترجمان اور وزیر کسی بے بس اور لاچار غلام کی طرح دہائیاں دیتے پھر رپے ہوتے ہیں کہ دیکھو جی فلاں صحافی اور فلاں میڈیا چینل غلط کر رہا ہے
پٹہ ڈالو ان خنزیروں کو یا میڈیا پے آ کے چاؤں چاؤں کرنی بند کرو اور اس بات کو مان لو کی تم لوگ اسلامی قوانین کو نافذ کرنے کے حق میں ہو ہی نہیں اور بند کرو یہ ٹوپی ڈرامہ۔۔۔
عوام کو تحفظ دو اور ایسے چند ایک حرامزادوں کو نشان عبرت بناؤ تاکہ باقی اپنی اوقات میں رہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں