سابقہ سپیکر قومی اسد قیصر کی اپنے ہی ضلع میں بے عزتی ہو گئی۔ اسد قیصر کا سامنا صوابی ہستال میں غیرت مند پٹھان سے ہوا تو اسد قیصر سر نیچے کرکے لاجواب ہوگیا ۔
پٹھان نے اسد قیصر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ سات کروڑ کی لینڈ کروزر میں تم کیسے گھوم رہے ہو ؟ کروڑوں روپے کے بنگلہ و ہجرہ کیسے بنایا ؟ ریاست مدینہ میں حضرت عمر فاروق اپنے چادر کا جواب دے سکتا ہے تو تم کیوں نہیں ؟
آج عوام کو جواب دو کہ 2013 میں الیکشن کمپیئن ایک پرانی گاڑی میں کرنے والا ارب پتی کیسے بن گیا؟
سابق سپیکر اسمبلی اسد قیصر جو کہ عمران خان کے بہت قریبی ساتھی سمجھے جاتے ہیں جن کا شمار صوابی کے کرپٹ اور بدمعاش ترین لوگوں میں ہوتا ہے۔
اسد قیصر اس وقت بہت سے کرپشن کیسز میں ملوث ہیں اور عدالت سے ضمانت پر باہر پھر کر عوام میں انتشار پھیلا رہے ہیں۔
ان کے کیسز میں سے ایک ایف آئی آر محکمہ ای ڈی این صوابی میں غیر قانونی بھرتیوں میں ملوث ہونے پر ہے اور 14 مئی 2024 تک ضمانت پر ہیں۔
دوسری ایف آئی آر محکمہ سپورٹ ضلع صوابی میں اختر زمان کی غیر قانونی تعیناتی میں ملوث ہونے پر 14 مئی 2024 تک ضمانت پر رہا ہے۔
تیسری ایف آئی آر ان پر گاجو خان میڈیکل یونیورسٹی کے میڈیکل آلات اور مشینری کی خریداری میں بدعنوانی میں ملوث ہونے پر ہے۔
اسد قیصر کو 09 مئی کو لوگوں کو اکسانے میں ملوث ہونے پر متعد ایف آئی آر میں نامزد ہے اور ضمانت پر ہے۔
نیب کی طرف سے اسد قیصر کے خلاف کافی ریفرنسز دائر ہیں جن میں مردان-صوابی روڈ میں ٹھیکیداروں سے بھاری رقم وصول کرنے میں ملوث ہیں۔
چند سال پہلے ایک پرائیویٹ سکول کا مالک آج موضع مرغوز اکا خیل ضلع صوابی میں تین اور چھ مرلہ سرسائی زمین، موضع کڑی ضلع سوابی میں 06 اور 08 کنال سرسائی زمین، پنج پیر میں 06 اور 08 سرسائی زمین، ایک مرغوز میں وراثتی مکان، Millennium Heights تھرڈ فلور، فلیٹ نمبر 501 اسلام آباد میں فلیٹ، زیدہ صوابی میں قائد اعظم سکول اینڈ کالج کی عمارت میں حصہ اور 2.8 کنال کا پلاٹ، 10 کنال کا پلاٹ چک شہزاد اسلام آباد میں اور ایک Toyota Corolla کار کا مالک ہے۔