لاہور میں یوم آزادی پر 400 جنگلیوں کاخاتون رپورٹر سے بد تمیزی کپڑے پھاڑ دئیے مقدمہ درج

گریٹر اقبال پارک میں خاتون سے بدتنزی کا معاملہ۔

واقع کا مقدمہ متاثرہ لڑکی کی مدعیت میں تھانہ لاری اڈا میں 400 نامعلوم افراد کیخلاف درج

میں اور میرے کیمرا مین 14 اگست کو مینار پاکستان میں کورج کر رہے تھے کہ 300 سے 400 نامعلوم نے ہم پر حملہ کر دیا

سیکیورٹی گاڑدز نے مینار پاکستان کا پچھلا دتوازہ کھولا تاکے ہم بچ سکیں تاہم لوگ وہاں بھی اندر آگئے

نامعلوم افراد نے تشدد کیا ،کپڑے پھاڑے ہمارا موبائل فون ، طلائی زیورات اور 15ہزار نقدی بھی لے گئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں