ویسٹ، تھانہ پیرآباد پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران مطلوب منشیات فروش ملزمہ کو گرفتار کرلیا۔گرفتار ملزمہ کا نام مطلوب منشیات فروشوں کی فہرست/آئی آر میں بھی شامل تھا۔

ویسٹ، تھانہ پیرآباد پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران مطلوب منشیات فروش ملزمہ کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ

گرفتار ملزمہ کا نام مطلوب منشیات فروشوں کی فہرست/آئی آر میں بھی شامل تھا۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی

پولیس نے انٹیلیجنس بیسڈ سرچ آپریشن کے دوران ملزمہ پروین بی بی زوجہ میاں اورنگزیب کو گرفتار کیا۔

گرفتار ملزمہ کے قبضے سے 01 کلو سے (1120 گرام) چرس اور فروختگی کی رقم برآمد کرلی گئی۔

ملزمہ کے خلاف کنٹرول آف نارکوٹیکس سبسٹینس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔

گرفتار ملزمہ عادی خاندانی جرائم پیشہ ور ہے اور ملزمہ سمیت ان کے گھروالوں کے خلاف 28 سے زائد مقدمات درج ہیں۔ترجمان ایس ایس پی ضلع ویسٹ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں