بیرسٹر سلطان محمود چوہدری 34 ووٹ لیکر آزاد کشمیر کے نئے 28ویں صدر منتخب

۔۔۔اہم خبر۔۔۔۔۔
سابق وزیراعظم و صدر تحریک انصاف آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری 34 ووٹ لیکر آزاد کشمیر کے نئے 28ویں صدر منتخب ہو گئے۔
انکے مدمقابل متحدہ اپوزیشن کے امیدوار میاں عبدالوحید ایڈووکیٹ نے 16ووٹ حاصل کیے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں