243 شیئر کریں ادویات سکینڈل میں ملوث عامر کیانی بھی تحریک انصاف کے پارلیمانی بورڈ میں شامل admin فروری 2, 2021February 2, 2021 0 تبصرے پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان کی طرف سے سینٹ الیکشن کیلے پارٹی بورڈ کا اعلان ۔دو نام ساتھ خود شامل کرکے 11 ممبر بورڈ کا اعلان کر دیا ہے ۔۔۔ عامر کیانی کو جانتے تو ہونگے نہ ۔ وہی ادویات والا