کراچی:اورنگی ٹاون ایم پی آر کالونی اور اطراف میں پولیس کا سرچ آپریشن جاری مختلف گھروں کی تلاشی کا عمل جاری ،مشکوک افراد کو تلاش ڈوائس کی مدد سے چیک کیا گیا۔ایس ایس پی حفیظ الرحمان بگٹی

کراچی:اورنگی ٹاون ایم پی آر کالونی اور اطراف میں پولیس کا سرچ آپریشن جاری

سرچ آپریشن کے دوران پولیس کی بھاری نفری موجود،ایس ایس پی ویسٹ

سرچ آپریشن کے دوران علاقے کے داخلی اور خارجی راستے سیل،ایس ایس پی حفیظ الرحمان بگٹی

سرچ آپریشن کے دوران مختلف گھروں کی تلاشی کا عمل جاری ،ایس ایس پی ویسٹ

آپریشن کے دوران مشکوک افراد کو تلاش ڈوائس کی مدد سے چیک کیا گیا۔ایس ایس پی حفیظ الرحمان بگٹی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں