کراچی :گارڈن نشتر روڈ پر بجلی کی عدم فراہمی پر عوام سراپا احتجاج
احتجاج بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ پر کیا جارہاہے
علاقے میں 14 گھنٹے سے بجلی نہیں ہے مظاہرین
بجلی کی آنکھ مچولی کا سلسلہ صبح سے جاری ہے ،مظاہرین
سخت گرمی میں بچوں ،بزرگ اور خواتین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ،علاقہ مکین
متعدد بار شکایت کی گئی تاہم کسی قسم کی شنوائی نہیں کی جارہی ،مظاہرین
علاقہ مکینوں نے سڑک پر ٹائر جلا کر اور رکاوٹیں لگا کر روڈ بلاک کردیا
احتجاج کے باعث اطراف میں شدید ٹریفک جام ہوگیا
احتجاج کی اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری موجود ہے،پولیس
مظاہرین سے مزاکرات کا سلسلہ جاری،پولیس