غیر ملکی کرنسی اور نودارت کے کاروبار کے خلاف کریک ڈائون
ملیر سٹی کے علاقے میں پولیس کی کارروائی، 3ملزمان
گرفتار، غیر ملکی کرنسی برآمد،
گرفتار ملزمان چوری کے سامان و غیر ملکی کرنسی کے کاروبار سے منسلک ہیں،ایس ایس پی ملیر کاشف آفتاب عباسی
چوری کے نودارت کی خرید وفروخت میں بھی گینگ ملوث ہے، پولیس حکام
گرفتار ملزمان میں سید عظیم، شاھنواز اور گل حسن شامل ہیں، سامان بھی ملا ہے، ایس ایس پی ملیر
ملزمان سے کینڈین ڈالر، پاکستانی کرنسی، پیتل کے سکے اور دیگر چیزیں برآمد کی گئی ہیں، پولیس حکام