خیبر پختونخوا میں یوم پاکستان پر بھارت کی حمایت میں ٹک ٹاک بنانے والا پشتون نوجوان ضلع دیر کے علاقہ واڑی میں گرفتار
14اگست کے دن میں مسمی زوہیب ولد بخت ملنگ عرف فوجی بعمر قریب 18/19سال سکنہ کاکڈ بانڈہ نے محب وطن پاکستان کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کئے تھے۔ جو کے ٹک ٹاک ویڈیو بنایا تھا۔ اور سوشل میڈیا پر وائرل ہوا تھا۔ آج مورخہ 16/8/021کو واڑی پولیس نے بمقام ڈگری کالج واڑی سے گرفتار کر کے تھانہ واڑی بند بحوالات کیا۔
اطلاع گزارش ہے۔
