راولپنڈی
فوڈ اتھارٹی کی باجوڑ ٹاور میں بڑی کاروائی
1300 کلو چائنیز سالٹ کو موقع پر تلف کر دیا۔ ترجمان
چائنیز سالٹ کی مالیت 15 لاکھ 60 ہزار تھی۔ ترجمان
باجوڑ ٹاور میں ایک گودام سے چائنیز سالٹ برآمد ہوا۔ ترجمان۔
گودام مالک کیخلاف گنج منڈی تھانے میں مقدمہ درج۔ ترجمان۔
صوبے بھر میں چائنیز سالٹ کی خریدوفروخت پر پابندی عائد ہے۔
چائنیز سالٹ کو چاولوں کی بوریوں میں چھپایا گیا تھا۔