سوات میں پنجابی سیاح کے قتل کا شور مچانے والوں کو اطلاع ہوکہ رکشہ میں معمولی تکرار کے بعد خاوند نے بیوی کو قتل کرنے کے بعد خود کشی کرلی دونوں کا تعلق چترال سے ہے

پشاور/میاں بیوی قتل صدر میں رکشہ میں مبینہ طورپر شوہر کی بیوی پر فائرنگ شوہر کی فائرنگ سے بیوی جاں بحق ہوئی،پولیس کے مطابق شوہر نے بیوی کے بعد مبینہ طورپرخودپر فائرنگ کرکے اپنی زندگی کاخاتمہ بھی کردیا،دونوں میاں بیوی رکشہ میں سوارہوکر لڑرہے تھے،رکشہ ڈرائیورکاپولیس کوبیان کہ تکرارسے نوبت فائرنگ تک پہنچی
فائرنگ کے بعد دونوں کو جلدی اسپتال پہنچایا،مگر دونوں زندگی کی بازی ہارگئے،پولیس کوبیان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں