پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی پر دبئی کے معروف اور بلند ترین ٹاور برج خلیفہ کی طرح استنبول مین بھی ایشیا اور یورپ کو ملانے والے باسفورس کے دونوں پلوں کو پاکستانی پرچم کے رنگ میں رنگ دیا گیا۔
استنبول میں باسپورس پر دو پل ، ایشیا کو یورپ سے جوڑنے والے پاکستان کے پرچم کے رنگوں میں #14 اگست خوشی میں سبز رنگ سے رنگ دئیے گئے جو ترکی اور ترکی کے عوام طرف سے اظہار یکجہتی کے طور پر بھائی چارہ کے مظاہرہ کیا گیا
اسی طرح کا مظاہرہ انقرہ میں بلند عمارت اناکول کو بھی پاکستان کے سبز ھلالی پرچم کی طرح سبز رنگ میں رنگ دیا گیا
#پاکستان زندہ باد۔