سندھ ہائیکورٹ نے کروڑوں کی کرپشن میں ملوث سندھ کے سابق،وزیر شرجیل انعام میمن کو ملک سے باہر کی اجازت دے دی

کراچی / سندھ ہائیکورٹ

شرجیل انعام میمن کی ملک سے باہر جانے کی اجازت سے متعلق درخواست کی سماعت

عدالت نے پیپلزپارٹی رہنما شرجیل انعام میمن کو ملک سے باہر کی اجازت دے دی

سندھ ہائیکورٹ کا شرجیل انعام میمن کی 10 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم

سندھ ہائیکورٹ نے ٹرائل کورٹ سے اجازات مانگے کی ہدایت کردی

جس دن سے ٹرائل کورٹ آپ کو اجازات دے اس دن سے 30 دن تک شرجیل انعام میمن بیرون ملک جا سکتا ہے، عدالت

نیب پراسیکیوٹر کی شرجیل میمن کو ملک سے جانے کی اجازت دینے کی مخالفت

شرجیل میمن ملک سے باہر چلے گئے تو واپس نہیں آئیں گے، نیب پراسیکیوٹر

شرجیل انعام میمن کی بیٹی امریکہ میں تعلیم حاصل کر رہی ہے، وکیل شرجیل انعام

بیٹی کی تعلیم کے سلسلے میں باہر جانا ہے اجازات دی جائے، وکیل شرجیل انعام میمن

30 دن کیلئے بیرونی ملک جانے کی اجازات دی جائے، وکیل شرجیل انعام میمن

شرجیل انعام میمن کے خلاف دو ریفرنس زیر سماعت ہے، نیب پراسیکوٹر

شرجیل انعام میمن کے خلاف محکمہ انفارمیشن میں غیر قانونی بھرتیوں کی انکوئری بھی جاری ہے،نیب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں