چنار پبلک موومنٹ نے اسیران پونچھ اسیران میرپور کی غیر مشروط رہائی اور نیلم کے اغوا شدہ خواجہ خورشید صاحب کی بازیابی کے لیے مشعل بردار ریلی کا انعقاد

چنار پبلک موومنٹ نے اسیران پونچھ اسیران میرپور کی غیر مشروط رہائی اور نیلم کے اغوا شدہ خواجہ خورشید صاحب کی بازیابی کے لیے مشعل بردار ریلی کا انعقاد کیا جس میں امجد علی خان صاحب سمیت شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔۔ اس موقع پر فہیم ربانی کے خلاف شدید نعرہ بازی کی ۔۔۔۔اور فہیم ربانی کی تصویر کے ساتھ کھوتے کی تصویر کے پوسٹر بنا کے نظر اتش کیے۔۔۔ اور عوامی ایکشن۔ کمیٹی سے مطالبہ کیا اسیران کی رہائی کے لیے مظفرآباد اسمبلی کے گھیراو کی کال دی جائے۔۔اس وقت ریاستی مشینری عوامی تحریک کو دبانے کے لیے حربے استعمال۔کر رہی ہے ۔۔۔۔13 مئی کی طرح ایک بار پھر سے سبق سیکھانے کے۔لیے مظفرآباد کی عوام تیار ہے۔۔۔ ۔۔چنار پبلک موومنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے ہر فیصلے کو آن۔ کرے گی۔ ۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں