انا للہ وانا الیہ راجعون
سینئر صحافی کراچی پریس کلب کے ممبر امین راجپوت انتقال کرگئے ان کی نماز جناز نماز مغربین مسجد خیر العمل ، امام بارگاہ شہداء کربلا انچولی، فیڈرل بی ایریا بلاک 20 میں ادا کی گئی اور تدفین وادی حسین قبرستان میں ادا کی گئی ۔
اللہ تعالیٰ امین راجپوت کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے، آمین یا رب العالمین
https://x.com/HaiderJavedSyed/status/1801624804035875128?t=bmnND8x71y3ngOq8LMcgvQ&s=19