اٹک روزانہ کی بنیاد پر عوامی مسائل کے حل کے لیے ڈی پی او اٹک رانا شعیب محمود کی لگائی جانے والی کھلی کچہریوں بے سود ثابت ہوگئیں جوڈیشل مجسٹریٹ کے ہمراہ اینٹی کرپشن پولیس کا چھاپہ ضلع اٹک کے سرکل فتح جنگ میں تعینات انچارچ ایچ آئی یو سب انسپکٹر محمد عرفان شیخ رنگے ہاتھوں رشوت لیتے ہوئے گرفتار ۔ سی او اے سی ای ہیڈکوارٹر راولپنڈی ذوالفقار محمد بازید نے جوڈیشل مجسٹریٹ کی نگرانی میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ٹریپ چھاپہ مارا اور ملزم محمد عرفان شیخ ساکن سیدن حضرو سب انسپکٹر محمد عرفان کو ڈرامائی انداز میں گرفتار کر لیا محمد عرفان سے 50،000 روپے رشوت کی رقم برآمد کی۔ ملزم محمد عرفان کے خلاف مقدمہ ایف آئی آر نمبر 08/2021 ، U/S 161 PPC اور 5/2/47 PCA ، PS ACE اٹک درج کر لی گئی ہے۔ ملزم کو قبل ازیں نارکوٹکس پولیس نے منشیات کی بھا ری مقدار
برآمد کرکے مقدمہ درج کیا گیا تھا
